نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اعلی انقلابی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ سعودی عرب نے بنائے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق نایف احمد نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش ہے۔ نایف احمد نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا مقصد اسرائیل کو تسلیم کروانا، ایران کا ...
اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی جارحیت بند کرانے کی ذمہ دار، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل ہے۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام اپنے ایک مراسلے میں تاکید کی ہے کہ اقوام متحدہ اور سلا ...
اعلی کونسل کے اجلاس کے دوران اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس زمانے کے حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے اللہ تعالی پر توکل اور عوام پر گہرا اعتماد کرتے ہوئے انقلاب کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالی۔ آپ ملک اور دنیا کے حالات سے بہت زیادہ آگاہ تھے اور آپ کو سب سے زیادہ اسلامی انقلاب ...
اعلی کونسل نے کہا ہے کہ یمن کے عوام ، ملک میں امریکا کی کسی بھی بہانے سے جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے۔ الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی اعلی کونسل نے کہا ہے کہ یمن کے عوام ، ملک میں امریکا کی کسی بھی بہانے سے جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کے مطابق، یمن کی عوامی ...
اعلی انقلابی کونسل کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو پیش کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق، اس فہرست کے ساتھ ہی سعودی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے دستاویزی ثبوت بھی سیکریٹری جنرل بان کی مون کو پیش کئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے یہ فہرست اور دستاویزات انسانی حقوق ک ...
اعلی سیاسی کونسل کی حمایت کا اعلان کیا۔ اسی بنا پر اگلے کچھ ہی دنوں میں ملک کی نئی حکومت کی تشکیل بہت قریب ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے ہاتھ حکومت کی تشکیل کے لئے پوری طرح کھلے ہوئے ہیں اور آئندہ کچھ عرصے میں ملک میں جاری سیاسی صفر جلد ہی بھر جائے گا، جس طرح عوام نے صنعا کے س ...
اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کا محاصرہ اور ملک کے خلاف حملے روکے بغیر جنگ بندی کا اعلان کرنا بے نتیجہ ہے۔ الوقت - یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کا محاصرہ اور ملک کے خلاف حملے روکے بغیر جنگ بندی کا اعلان کرنا بے نتیجہ ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ مح ...
اعلی سیاسی کونسل کا مقام لے گی جو اس سال کے شروع میں الحوثی گروہ اور سابق یمنی صدر عبداللہ صالح کے تعاون سے قائم ہوئی تھی۔
تحریک انصار اللہ نے زور دیا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کا اقوام متحدہ کی ثالثی سے جاری امن مذاکرات کے عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ مذاکرات کا یہ عمل اگست 2016 میں بغیر کسی نتیجہ ...
اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی اور کچھ دیگر رہنماؤں، فوجی حکام اور شہری تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعلان پر عوام بدھ کی شام بڑی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں جمع ہوئے۔
اس مظاہرے میں شریک افراد نے قومی نجات کی حکومت کی تشکیل کی حمایت کی اور کہا کہ یہ مظاہرے، ان قربانیوں کی ...
اعلی حکام نے ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر ملال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایران کی حکومت اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر دنیا بھر کے متعدد رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات اور خراج تحسین کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ ...